سنیت کے روپ میں چھپے رافضی

کچھ لوگ ابراہ شاہ فاضل گولڑہ شریف کی چہلم میں شرکت کو دیکھ کر حیرانگی کا مظاہرہ کررہے ہیں، حیران ہونے کی کوئی بات نہیں تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں بہت ساری رافضی سنیت کو نقصان پہنچانے کیلئے بطور تقیہ سنی بن کر آئے اور ساری عمر اپنی پہچان کو چھپائے رکھا اور خفیہ طور پر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کرتے رھے۔

ابراہ شاہ سے تقریباً دو سال قبل حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے موضوع پر واٹس اپ پر مکالمہ ہوا جناب کی بارگاہ میں ایک سوال رکھا جسکا جواب نا دے سکے تو چونکہ گروپ انکا اپنا تھا تو اسلئے مجھے گروپ سے ریمو کردیا۔

الغرض اسکا سوشل میڈیا پر اولین مقصد مشاجرات صحابہ کو بیان کرکے فتنہ برپا کرنا ھے۔ اسکی ٹائم لائن پر کبھی بھی آپ افضلیت حضرت ابوبکر و عمر پر کسی حدیث کو نہیں دیکھیں گے۔ کیونکہ یہ چیز اسکے مشن کے خلاف ھے۔

اللہ اس فتنے سے امت مسلمہ کو محفوظ رکھے آمین

احمد رضا رضوی