مقتل ابی مخنف
sulemansubhani نے Saturday، 17 October 2020 کو شائع کیا.
مقتل ابی مخنف( تحفہ بجانب عرفان چشتی صاحب)
مقتل ابی مخنف کے مصنف کا نام ابومخنف لوط بن یحییٰ ہے اگر آپ جرح و تعدیل کی کتب دیکھیں جن میں میزان الاعتدال سرفہرست ہے ان میں لوط بن یحییٰ کے بارے بہت زیادہ جرح کی گئی ہے اور اسکو تبرا باز رافضی لکھا گیا ھے۔
افسوس کی بات یہ ھے کہ ہماری کتب تواریخ میں اس رافضی کی اکثر روایات موجود ہیں بالخصوص مشاجرات صحابہ پر اسکی بےشمار روایات تاریخی کتب میں موجود ہیں۔
لہذا جب بھی آپ کوئی ایسی روایت کو دیکھیں کہ جسکا راوی لوط بن یحییٰ ہو اور اس روایت سے اسکے بدعتی عقیدے کو تقویت ملتی ہو تو ایسے روایت کو آنکھیں بند کرکے دیوار پر مار دیں کیونکہ ایسی روایت ہمارے نزدیک قابل قبول نہیں ۔
احمدرضا رضوی
ٹیگز:-