جی سی یونیورسٹی لاہور فروغ رضویات کا سفر

عالمی ناشر رضویات حضرت صاحبزادہ سید وجاہت رسول تاباں قادری رضوی رحمہ کا ایک حسین خواب پورا ہوا

محقق رضویات محترم پروفیسر ڈاکٹر دلاورخان صاحب

کی کوشش اور

عزت مآب محترم پروفیسر ڈاکٹر سلطان شاہ صاحب ڈین شعبہ عربی و اسلامیات کی ذاتی دلچسپی

مخلص و مہربان

پروفیسر ڈاکٹر خورشید احمد صاحب شعبہ اسلامیات

محنت سے

چیف لائبریرین محترم جناب محمد نعیم صاحب سے ملاقات

الحمدللہ

رضویات کا مکمل سیٹ محقیقین کے لیے یونیورسٹی کی لائبریری میں جمع کرایا

سیدی اعلیٰ حضرت پر تحقیقی کام کے حوالے سے غور و فکر

تقریباً

200 سے زائد کتب پر مشتمل گوشہ رضویات جی سی یونیورسٹی لاہور میں قائم

سارے معاملات میں سرپرستی

حضرت صاحبزادہ پیر طریقت علامہ الحاج پیر محمد غوث رضوی صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ سمندری شریف

مرید صادق حضور مفتی اعظم صاحبزادہ سید ریاست رسول قادری صاحب

صدر ادارہ تحقیقات امام احمد رضا سمندری

مجاہد ملت استاذ العلماء حضرت علامہ مفتی محمد سعید رضوی صاحب

اظہارِ تشکر

حضرت سید وجاہت رسول قادری کے پیر بھائی اور درینہ دوست الحاج سعید نوری صاحب

محقق رضویات علامہ مفتی محمد حنیف خان صاحب

پروفیسر ڈاکٹر دلاورخان صاحب

محترم پروفیسر ڈاکٹر سلطان شاہ صاحب

پروفیسر ڈاکٹر خورشید احمد صاحب

جناب محمد نعیم صاحب چیف لائبریرین جی سی یونیورسٹی

اللہ تعالی سب احباب کو بہترین جزا عطا فرمائے

آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

محمد شرافت علی قادری رضوی 22/10/2020