عطیات مہم (ٹیلی تھون) 15 نومبر 2020 اتوار
دوپہر 2 بجے پاکستانی وقت کے مطابق
براہِ راست مدنی چینل پر
مدارس المدینہ وجامعات المدینہ کے قیام و انتظام کے جملہ اخراجات کیلئے تعاون فرمائیں۔
پر یونٹ: 10،000 PKR
ڈونیٹ کرنے کے لئے لنک پر کلک کیجئے
https://www.facebook.com/donate/3459127464145529
https://www.dawateislami.net/onlinedonation/telethon

دعوت اسلامی کا پہلا مدرسۃ المدینہ 1990 میں بنا تھا آج 30 سال ہو گئے ان 30 سالوں کے دن بنتے ہیں 10ہزار 9سو 50
ان 30 سالوں میں دعوت اسلامی کے 4ہزار 2 سو مدارس بن چکے ہیں۔ یعنی ایوریج ہر تیسرے دن میں ایک مدرسۃالمدینہ
اور ان مدارس سے اب تک 87ہزار حافظ قرآن بن چکے ہیں اور 2 لاکھ 72ہزار ناظرہ قرآن مکمل کر چکے ہیں یعنی ایوریج روزانہ دعوت اسلامی امت کو 8 حافظ قرآن اور 25 ناظرہ خواں دے رہی ہے۔

دعوت اسلامی نے پہلا جامعۃ المدینہ آج سے 25 سال پہلے بنایا
اور آج دعوت اسلامی کے 851 جامعۃ المدینہ ہیں
یعنی ایوریج ہر گیارہویں دن ایک جامعۃ المدینہ
اب تک ان جامعۃ المدینہ سے کم و بیش 13000 عالم دین بن چکے ہیں یعنی ایوریج ہر دوسرے دن 3 عالم دین دعوت اسلامی نے امت کو دئے۔

اور ان مدارس المدینہ اور جامعۃ المدینہ کا ایک سال کا خرچ ہے ساڑھے 3 ارب۔۔۔

15 نومبر کو دعوت اسلامی ان مدارس المدینہ و جامعۃ المدینہ کے قیام و انتظام کے جملہ اخراجات کے لیے ٹیلی تھون (مدنی عطیات مہم) کر رہی ہے جسکا ایک یونٹ 10ہزار روپے کا ہے۔
آپ بھی اپنا حصہ ملائیں۔
اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیں۔

Ahkam-e-Tijarat EP-303 #Live
Ahkam-e-Tijarat

EP-303 #Live