چچا جان سیدی نورالحق قادری صاحب مبار ک کی فیض اباد دھرنا قیادت سے مزاکرات کامیاب ۔
فیض آباد دھرنا حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب
نورالحق قادری نے حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدہ
دھرنا ختم۔ کچھ ہی دیر میں تحریک لبیک کی قیادت بھی اپنے سٹیج سے اعلان کر دیگی ۔
ایک دفع پھر دنیا کو دکھا دیا کہ ہر مشکل میں نورالحق قادری جیسا لیڈر ہی قوم کو مشکلات سے نکال سکتا ھے ۔