مکی حجازی ایک نمبر کا فراڈیا اور خبیث
sulemansubhani نے Wednesday، 18 November 2020 کو شائع کیا.
یہ مکی حجازی ایک نمبر کا فراڈیا اور خبیث ہے۔ میرا فسادی دیوبندیوں کو چیلنج ہے کہ یہ شعر
وہی جو مستوی عرش تھا خدا ہوکر
اتر پڑا مدینے میں مصطفی ہوکر
امام احمد رضا رحمہ اللہ سے ثابت کر دیں۔ میں فورن دیوبندی ہونے کا اعلان کر دوں گا۔
اور طوائف والی بات میں بھی اس نے جھوٹ بولا ہے۔ امام صاحب نے تجربے کی کوئی بات نہیں کی۔ یہ اپنی پاکٹ سے جھوٹ بول رہا ہے۔
ٹیگز:-
اس شعر کی مکمل تشریح فتاوی امجدیہ اور فتاوی شارح بخاری شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ میں ملاحظہ کریں۔https://www.islamimehfil.com/topic/19655-%D8%B4%D8%B9%D8%B1%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%88%DB%81%DB%8C-%D8%AC%D9%88-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D9%88%DB%8C-%D8%B9%D8%B1