محفوظات برائے 20th November 2020 ء
علامہ خادم حسین رضوی
sulemansubhani نے Friday، 20 November 2020 کو شائع کیا.

مرکے بھی نہیں مرتے ہیں کبھی خدا والےزندگی سے ملتے ہیں عشقِ مصطفیٰ والے کی ہے عمر بھر جس نے چاکری شہِ دیں کییاد اس کو رکّھیں گے حشر تک وفا والے اسکے پاک مقصد پر انگلیاں اٹھاتے تھےشرمسار ہوں گے اب بالیقیں خطا والے اس کا سر جھکانے کو لاکھ کوششیں کرکےخود ہی تھک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
خادم حسین رضوی اور ڈیڑھ سو روپے
sulemansubhani نے Friday، 20 November 2020 کو شائع کیا.

خادم حسین رضوی اور ڈیڑھ سو روپے SAMAA | Roohan AhmedPosted: Nov 20, 2020 | Last Updated: 2 hours ago خادم حسین رضوی کا نام پہلی بار میں نے 2015ء میں اس وقت سنا جب پنجاب میں تحریک رہائی ممتاز قادری نامی گروپ منظر عام پر آیا۔ اس گروپ کا مقصد پنجاب کے سابق گورنر سلمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نہ رہا نہ رہا نہ رہا
sulemansubhani نے Friday، 20 November 2020 کو شائع کیا.

نہ رہا نہ رہا نہ رہا تحریر:سید راشد گردیزی ارمانوں کا نگینہ ٹوٹ گیا۔۔۔۔آرزوؤں کا سفینہ ڈوب گیا ۔۔۔۔۔۔ حکومت کو نتھ ڈالنے والا نہ رہا۔۔۔۔۔۔ موت کا مقابلہ کون کرے؟ ۔۔۔ یاد آ رہا ہے وہ دن جب میں انجمن طلباء اسلام پنجاب کا ناظم تھا۔ خوشاب وادئ سون میں پیر سید ضمیر حیدر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جنھیں جرمِ عشق پہ ناز تھا
sulemansubhani نے Friday، 20 November 2020 کو شائع کیا.

جنھیں جرمِ عشق پہ ناز تھا وہ جس کا وجود بلند حوصلگی کی علامت رہا…… وہ جس کی باتیں عشق و احترام کی خوشبوئیں بکھیرتی رہیں….. وہ جو ضعیفی میں بھی جواں مردی کا استعارہ بن کر جیا….. وہ جو خودی کی عمدہ مثال تھا….. وہ جو سراپا خوش خصال تھا……. عمر بھر ناموسِ رسالت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

فدائے تاجدار ختم نبوت، محافظ ناموس رسالت۔۔۔۔۔۔۔اسلام کے اے مَردِ مجاہد تجھے سلاماے کاروانِ عشق کے مُرشِد تجھے سلام آواز تیری شعلہ و شمشیر بن گئاے جانشینِ “طارق و خالد ” تجھے سلام تو دے گیا ہے عشقِ نبی کو نئ حیاتاعداد اور شمار سے زائد تجھے سلام تاعمر کی حفاظتِ ناموسِ مصطفیٰاے سُنّیوں کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
خاموش ہوگیا ہے چمن بولتا ہوا
sulemansubhani نے Friday، 20 November 2020 کو شائع کیا.

’خاموش ہوگیا ہے چمن بولتا ہوا‘‘ پاکستان عاشقان رسولﷺ کے دلوں پر حکمرانی کرنے والی عہد ساز شخصیت سے محروم ہوگیا۔ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے۔شیخ زاید ہسپتال حکام کے مطابق علامہ خادم حسین رضوی ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی انتقال کر چکے تھے۔ مرحوم کے اہل خانہ کی جانب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-