در حقیقت حق تعالی ہی سے استعانت ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 1 December 2020 کو شائع کیا.
شیخ الاسلام دیوبند جناب شبیر احمد عثمانی صاحب لکھتے ہیں : اس آیت شریفہ سے معلوم ہوا کہ اس کی ذات پاک کے علاوہ کسی سے حقیقت میں مدد مانگنی بلکل ناجائز ہے ہاں اگر کسی مقبول بندہ کو محض واسطہ رحمت الہٰی اور غیر مستقل سمجھ کر استعانت ظاہری اس سے کرے تو یہ جائز ہے کہ یہ استعانت در حقیقت حق تعالی ہی سے استعانت ہے ۔
( تفسیر عثمانی صفحہ نمبر 49 مطبوعہ دارالاشاعت کراچی مکتبہ دیوبند)
ٹیگز:-
تفسیر عثمانی , شبیر احمد عثمانی