محفوظات برائے 3rd December 2020 ء
آسان سوالات غیرمقلدین سے؟
sulemansubhani نے Thursday، 3 December 2020 کو شائع کیا.

اے پئی جےغیر مقلدیت !! آسان سوالات غیرمقلدین سے؟ا۔ اپنے گھر میں صرف تم ہی تحقیق کرتے ہو؟ تمہارے بیوی بچے ماں باپ، بھائی بہن وغیرہ سب اپنی اپنی تحقیق کرتے ہیں؟۔ اگر صرف تم ہی تحقیق کرتے ہو تو کیا باقی لوگ تمہاری تقلید کرتے ہیں؟۳۔ اگر سب اپنی اپنی تحقیق کرتے ہیں ( […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جمعہ کابیان
sulemansubhani نے Thursday، 3 December 2020 کو شائع کیا.

{جمعہ کابیان} جمعہ فرضِ عین ہے اس کی فرضیت ظہر سے زیادہ مؤکدہے اس کا مُنکر کافر ہے ۔(درمختار وغیرہ) جمعہ کا وقت وقتِ ظہر ہے یعنی جو وقت ظہر کا ہے اس وقت کے اندر جمعہ ہونا چاہیے ۔ مسئلہ : جو شخص بیمار کا تیماردار ہو وہ جانتاہے کہ جمعہ کی نماز کوجائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نجات کس چیز میں ہے
sulemansubhani نے Thursday، 3 December 2020 کو شائع کیا.

کلمۂ نجات حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے وصال کے وقت صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو اس قدر سخت صدمہ پہونچاتھا کہ بعض صحابہ ٔٔکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دل میں مختلف خیالات پیدا ہوئے۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گناہ کا وبال
sulemansubhani نے Thursday، 3 December 2020 کو شائع کیا.

۱۴۸۔ عن أنس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : ألذّنْبُ شُئُومٌ عَلیٰ غَیْرِ فَاعِلِہٖ اِنْ عَیَّرَہٗ اِبْتَلیٰ وَ اِنِ اغْتَابَہٗ اَثِمَ وَ اِنْ رَضِیَ بہٖ شَارَکَہٗ۔ حضرت انس بن ملک رضی اللہ تعالی عنہ سے رایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بےوجہ شرعی عورت ایذادینا
sulemansubhani نے Thursday، 3 December 2020 کو شائع کیا.

بےوجہشرعیعورتایذادینا امام اہل سنت فرماتے ہیں: ہر چند ﷲ تعالی نے مردوں کو عورتوں پر فضیلت دی۔ الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللَّـهُ بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ وَبِمَا أَنفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ.[النساء ايت ٣٤] مفھوم: مرد افسر ہیں عورتوں پر اس لئے کہ ﷲتعالی نے ان میں ایک دوسرے پر فضیلت دی اور اس لئے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »