آسان سوالات غیرمقلدین سے؟
sulemansubhani نے Thursday، 3 December 2020 کو شائع کیا.
اے پئی جےغیر مقلدیت !!
آسان سوالات غیرمقلدین سے؟
ا۔ اپنے گھر میں صرف تم ہی تحقیق کرتے ہو؟ تمہارے بیوی بچے ماں باپ، بھائی بہن وغیرہ سب اپنی اپنی تحقیق کرتے ہیں؟
۔ اگر صرف تم ہی تحقیق کرتے ہو تو کیا باقی لوگ تمہاری تقلید کرتے ہیں؟
۳۔ اگر سب اپنی اپنی تحقیق کرتے ہیں ( تقلید سے بچنے کیلئے تو کیا سب کی تحقیق کا نتیجہ ایک ہوتا ہے یا الگ الگ؟
۔ اگر نتیجہ الگ الگ ہوتا ہے تو پھر کیا تم لوگ ایک دوسرے پرلعن طعن کرتے ہو اور جہالت و گمراہی کا فتوی لگاتے ہو؟
۵- اگر نتیجہ ایک ہوتا ہے تو پھر ایسا کیوں نہیں کرتے کہ جو تم میں سب سے زیادہ ہوشیار ہو صرف و تحقیق کرے اور باقی سب اس کی تقلید ؟

ٹیگز:-