أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنۡ يَّشَاۡ يُذۡهِبۡكُمۡ وَيَاۡتِ بِخَلۡقٍ جَدِيۡدٍۚ ۞

ترجمہ:

اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کر دے اور ایک نئی مخلوق لے آئے

القرآن – سورۃ نمبر 35 فاطر آیت نمبر 16