پاکستانی وفد کا اسرائیل کا خفیہ دورہ
sulemansubhani نے Thursday، 17 December 2020 کو شائع کیا.
اٹلی کے سب سے بڑے اخبار لا ریبلیکا کے مطابق پاکستانی وفد کا اسرائیل کا خفیہ دورہ
دونوں ممالک کی درمیان تعلقات کو بہتر کرنے کے ایک کوشش ہے
جن پاکستانیوں کو اٹالین آتی ہے وہ آج کا اخبار خرید سکتے ہین
بقو ل افتخار عارف
میں نے انہیں کسی اور محفل میں بھی دیکھا ہے
میرے وطن یہ جو تیرے نظر آتے ہیں سب تیرے نہیں ہیں

ٹیگز:-