مسلمانانِ ہند متوجہ ہوں

ہندوستانی چینل پر نیا ڈرامہ سیدنا عیسیٰ ابنِ مریم علیہ السلام سے منسوب کر کے دکھایا جا رہے. اس میں علی الاعلان یہ دکھایا گیا کہ حضرت مسیح کے والد تھے اور کئ دوسری باتیں جو ان کی شانِ نبوت کے منافی ہیں بلا تردد دکھائی جا رہی ہیں. اب دیکھنا یہ ہے کہ اس پر مسیحی اور بالخصوص مسلمان کیا ردِ عمل دیتے ہیں بلکہ مسلمانوں کے یہاں انبیا کی ایسی ڈرامہ سازی تصویر کشی خاکہ بازی گستاخی کے زمرے میں آتی ہے اور ان اعمالِ شنیع کا مرتکب واجب القتل ہے. اگر اس پر احتجاج نہ کیا گیا تو عین ممکن ہے کہ یہ سازشی فتنہ گر اس کو اپنے لیے نویدِ آغاز سمجھیں اور یہ سلسلہ ہلاکت خیز انجام کو پہنچے.

فاضل میسوری