ہمنامی کامغالطہ

(1) حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی رضی اللہ عنہ

(2) شیخ شہاب الدین مقتول فلسفی

اول الذکر امام الائمہ ہیں جو کہ مشهور بزرگ ہیں ان کے کتاب کا نام “عوارف المعارف” ہیں جبکہ ثانی الذکر فلسفی مقتول جس کی طرف خیالات باطلہ نسبت کئے گئے ہیں جس پر اسے قتل کیا گیا. اس کے کتاب کا نام “حکمةالاشراق” ہے.

یہ فلسفی بهی “سهروردی” حضرت بهی “سهروردی،” زمانہ بهی حضرت سے قریب، نسبت بهی ایک، لقب بهی ایک،اس لئے دهوکہ ہوتا ہے، اس میں برکت نہ دی گئی. 34، 35 برس کی عمر میں مارا گیا.

(ملفوظات اعلی حضرت صفحہ 249 ملخصا )

ابو الحسن محمد شعیب خان

27 دسمبر 2018