مؤمن پر لعن طعن حرام ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 5 January 2021 کو شائع کیا.
(۱۰) مؤمن پر لعن طعن حرام ہے
۱۵۱۔ عن عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ قاال: قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم :لَیْسَ الْمُؤمِنُ بِالطِّعَانِ وَلَااللِّعَانِ وَلاَالْفَاحِشِ وَلاَ الْبَذِیْ ۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان نہیں ہوتا طعن کرنے والا ۔ بہت لعنت کرنے والا ۔ بے حیا ۔ فحش گو۔
جامع ترمذی
ٹیگز:-
رسول اللہ , حضرت عبد اللہ بن مسعود