گدھوں نے کہا دیوبندیو تم بھی ہماری طرح گدھے ہو دیوبندی فقیہُ العصر کا فرمان

آئینہ اُن کو دیکھایا تو بُرا مان گئے

دیوبندیوں کے فقیہُ العصر جناب مفتی رشید احمد صاحب کہتے ہیں یہ گدھے ہمیں بتا رہے ہیں کہ تم بھی ہماری طرح گدھے ہو ۔ کیونکہ گدھا اس وقت رینکتا ہے جب اسے دوسرا گدھا نظر آتا ہے ۔ (خطبات رشید جلد 1 صفحہ 310 مطبوعہ کتاب گھر ناظم آباد نمبر 4 کراچی۔چشتی)

اب آپ سب دوستوں کو سمجھ میں آجائے گا کہ موضوع کیا ہوتا ہے ، پوسٹ کس موضوع پر ہوتی ہے اور دیوبندی مکتبہ فکر کے لوگ کیا ہانک رہے ہوتے ہیں ۔ یہ بات فقیہُ العصر دیوبند نے بتا دی کہ دیوبندی گدھوں کی طرح ہیں کیونکہ گدھا اس وقت رینکتا ہے جب اسے دوسرا گدھا نظر آتا ہے ۔ بالکل سچ کہا فقیہُ العصر دیوبند نے کیونکہ دیوبندی حضرات فیس بک پہ بالکل اسی طرح کرتے ہیں جیسے ہی ایک دیوبندی نے ھینک ماری یعنی رینکا تو بالکل اسی طرح سب رینکا شروع کر دیتے ہیں یہ نہیں سوچتے کہ موضوع کیا ہے اور اُن کی ھینکیں اور ریکنا کیا ہے بس انہوں نے تو ریکنا ہے کیونکہ گدھوں کی طرح جو ہوئے بقول فقیہُ العصر دیوبند ۔