کنزالایمان کا سندھی ترجمہ
sulemansubhani نے Monday، 25 January 2021 کو شائع کیا.
📚کنزالایمان کا سندھی ترجمہ✍️ : Sindhi Tarjuma
استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا مفتی عمر خلجی
قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو ہم دل کی
اتھاہ گہرائیوں سے مبارک دیتے ہیں💐
جنہوں نے کنزالایمان مع خزائن العرفان کو سندھی زبان
میں ترجمہ کیا۔الله کریم مفتی صاحب کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور ان کا سایہ عاطفت ہم پر دراز فرمائے۔آمین

ٹیگز:-