قَالُوۡا رَبُّنَا يَعۡلَمُ اِنَّاۤ اِلَيۡكُمۡ لَمُرۡسَلُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 36 يس آیت نمبر 16
sulemansubhani نے Tuesday، 26 January 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالُوۡا رَبُّنَا يَعۡلَمُ اِنَّاۤ اِلَيۡكُمۡ لَمُرۡسَلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
ان رسولوں نے کہا ہمارا رب خوب جانتا ہے کہ بیشک ہم تمہاری طرف ضرور بھیجے گئے ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 36 يس آیت نمبر 16