أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالُوۡا طٰۤئِـرُكُمۡ مَّعَكُمۡؕ اَئِنۡ ذُكِّرۡتُمۡ ؕ بَلۡ اَنۡـتُمۡ قَوۡمٌ مُّسۡرِفُوۡنَ ۞

ترجمہ:

رسولوں نے کہا تمہاری بدفالی تمہارے ساتھ ہے، کیا تم نصیحت کرنے کو برا سمجھتے ہو ! بلکہ تم حد سے گزرنے والے ہو

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 36 يس آیت نمبر 19