وَجَعَلۡنَا فِيۡهَا جَنّٰتٍ مِّنۡ نَّخِيۡلٍ وَّاَعۡنَابٍ وَّفَجَّرۡنَا فِيۡهَا مِنَ الۡعُيُوۡنِۙ ۞- سورۃ نمبر 36 يس آیت نمبر 34
sulemansubhani نے Tuesday، 2 February 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَجَعَلۡنَا فِيۡهَا جَنّٰتٍ مِّنۡ نَّخِيۡلٍ وَّاَعۡنَابٍ وَّفَجَّرۡنَا فِيۡهَا مِنَ الۡعُيُوۡنِۙ ۞
ترجمہ:
اور ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغات پیدا کئے اور ان میں ہم نے کچھ چشمے جاری کردیئے
القرآن – سورۃ نمبر 36 يس آیت نمبر 34