خلیفہ کون ہوگا؟؟؟
sulemansubhani نے Friday، 5 February 2021 کو شائع کیا.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصالِ ظاہری ہوچکا تھا ،
خلیفہ کون ہوگا؟؟؟
مشورہ جاری تھا۔۔۔۔۔۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
کا فرمان تھا کہ خلیفہ ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم
ہونگے کہ وہ خلافت و امارت کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔
یہ سن کر مولا علی رضی اللہ نے تلوار سونت لی !!
اور گرجدار آواز میں فرمایا !
قُم یا خلیفہ رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم
اے خلیفہ رسول اٹھئیے ! جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے آپکو نماز کے واسطے آگے کیا پھر کون ہے جو
آپ کو پیچھے کرے؟
صدیق اکبر نے فرمایا ! اے علی آپ امیر ہیں
سیدنا علی نے فرمایا ! آپ امیر ہیں
تمہید ابو الشکور سالمی ص 352
المختصر سیدنا علی نے آپ کو راضی کر ہی لیا اور بیعت
منعقد ہوگئ
سیدنا صدیق اکبر کو ” پہلا نمبر ” دینے والے مولا علی
ہی ہیں !!!
جو نہ مانے وہ اسے بھی ایک نمبر دینا چائیے وہ ہے
” 420″۔۔۔۔۔۔۔۔
ابنِ حجر
5/2/2021ء
ٹیگز:-
ابنِ حجر