أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

هُمۡ وَاَزۡوَاجُهُمۡ فِىۡ ظِلٰلٍ عَلَى الۡاَرَآئِكِ مُتَّكِــئُوۡنَ ۞

ترجمہ:

وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایوں میں مسہریوں پر آرام کررہے ہو گے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 36 يس آیت نمبر 56