أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَا يَسۡتَطِيۡعُوۡنَ نَصۡرَهُمۡۙ وَهُمۡ لَهُمۡ جُنۡدٌ مُّحۡضَرُوۡنَ‏ ۞

ترجمہ:

حالانکہ وہ (بت) کسی کی مدد کرنے کی طاقت نہیں رکھتے ‘ (بلکہ) وہ (مشرکین) خود (ان کی مدافعت کے لئے) کمربستہ لشکر ہیں

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 36 يس آیت نمبر 75