وَلَهُمۡ فِيۡهَا مَنَافِعُ وَمَشَارِبُؕ اَفَلَا يَشۡكُرُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 36 يس آیت نمبر 73
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَهُمۡ فِيۡهَا مَنَافِعُ وَمَشَارِبُؕ اَفَلَا يَشۡكُرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور ان کے لئے ان میں اور بھی فوائد ہیں اور پینے کی چیزیوں ‘ کیا پس وہ شکر ادا نہیں کرتے
القرآن – سورۃ نمبر 36 يس آیت نمبر 73