دُحُوۡرًا ۖ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ وَّاصِبٌ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 9
sulemansubhani نے Wednesday، 10 February 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
دُحُوۡرًا ۖ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ وَّاصِبٌ ۞
ترجمہ:
ان کو (بھگانے) کے لیے اور ان کے لیے دائمی عذاب ہے
الصّٰفّٰت : ٩ میں دحور اور واصب کے الفاظ ہیں ‘ دحور کا معنی ہے دھتکار نا اور اگر دحور کی دال پر زبر ہو تو اس کے معنی ہے دھتکارا ہوا ‘ دفع کیا ہوا جیسے مردود کا معنی ہے اور واصب کا معنی ہے ‘ دائم۔
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 9