وَاِذَا رَاَوۡا اٰيَةً يَّسۡتَسۡخِرُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 14
sulemansubhani نے Wednesday، 10 February 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِذَا رَاَوۡا اٰيَةً يَّسۡتَسۡخِرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور جب کوئی معجزہ دیکھتے ہیں تو تمسخر کرتے ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 14