یہ ہیں زبیری مقلدوں کی علمی اوقات
sulemansubhani نے Thursday، 11 February 2021 کو شائع کیا.
یہ ہیں زبیری مقلدوں کی علمی اوقات
امام اعظم کی روایات
سنن کبری بیھقی
مصنف عبد الرزاق
مصنف ابن ابی شیبہ
مسند شھاب
مسند احمد
مستدرک الحاکم
الام للشافعی
سنن الکبری النسائی
وسنن الصغری بیھقی
مسند احمد بن حنبل
فوائد تمام
اثار ابی حنیفہ
شرح مشکل الاثار
شرح معانی الاثار
وغیرہ
اور احادیث کی دوسری بے شمار کتب میں موجود ہیں
اور متقدمین و متاخرین سے محدثین نے امام اعظم کی روایات کو اکٹھا کر کے بھی مسند امام اعظم لکھی ہیں
جن میں امام ابو محمد الحارثی مسند ابی حنیفہ
امام ابو نعیم مسند ابی حنیفہ
امام الدارقطنی مسند ابی حنیفہ
امام ابن عدی مسند ابی حنیفہ
امام ابن مقری مسند ابی حنیفہ
وغیرہ ہیں
لیکن اس جھینگے کے لیے تو یہ ایک کتاب ہی کافی ہے
جو امام یوسف بن عبدالھادی الحنبلی(المتوفی 909ھ) نے لکھی ہے اس کتاب کی اکثر روایات صحیح الاسناد ہیں اور امام اعظم سے متصل الاسناد 51 روایات لکھی ہیں امام یوسف بن عبدالھادی نے اور تصریح کی یہ کتاب امام اعظم سے برکت یعنی فیض کے حصول کے لیے لکھی
اور پہلی روایت جو لائے وہ بروایت امام ابن جوزی لائے
دعاگو: اسد الطحاوی الحنفی