ویلنٹائن ڈے………….!!

القرآن،ترجمہ:

کہہ دو میرےرب نےکھلی اور خفیہ بےحیائیوں کو حرام کیاہے(اعراف33)

.

الحدیث،ترجمہ:

حیاءبھلائی ہی کو لاتاہے(بخاری حدیث6117)

حیاءجس میں ہو اسکی شان.و.عزت بڑھا دیتا ہے

(ترمذی حدیث1974)

.

بےراہ روی بےحیائ استعمال.و.استحصال محبت نہیں

مفاد پرستی.و.تباہی ہے….یااللہ ہمیں،ہمارےمعاشرےکو حیاء سےمالامال فرما

.

اسلام پسند کی شادی کےخلاف نہیں،شادی سےقبل بےراہ روی کےخلاف ہے…نہ لوو میریج، نہ ارینج میریج…حق.و.بہتر صرف اسلامک میریج

حیاءپسندوفا_برداشت

.

میرا جسم میری مرضی مطلقا کہنےوالوں/والیوں کا جب حسن.و.جوانی ڈھل جائےگی تب سمجھ لگےگی کہ:

کاش بےراہ روی کےبجائے بس اسلام مطابق ایک اچھا ساتھی(شوہر/بیوی) پسند کیا جاتا اس سے شادی و وفا کی جاتی تو وہ بھی وفا کرتا ، اس طرح حسن ڈھلنے کے بعد اور بڑھاپے میں بھی محبت و برداشت و سہارا رہتا

.

یہ جھوٹ ہےکہ مغرب،ملحد،عیاش عورت کی آزادی چاہتاہے…سچ یہ ہےکہ وہ عورت تک پہنچنےکی آزادی چاہتاہے

اسلامیآزادیپابندی_برحق

.

“مروجہ ویلنٹائن ڈے” سچی اچھی محبت کا عالمی دن نہیں

بلکہ

فحاشی،ہوس،بےراہ روی،عورت کے استعمال و استحصال و دھوکے اور لڑکے لڑکیوں کو باغی فحاش عیاش بےحیاء بنانے کا غلیظ ترین دن ہے

.

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

facebook,whatsApp,bip nmbr

00923468392475

03468392475

.