امام نسائی اور شان حضرت امیر معاویہ
sulemansubhani نے Monday، 8 March 2021 کو شائع کیا.
امام نسائی اور شان حضرت امیر معاویہ (ویدیو لنک👇)
عموما روافض و نیم روافض بالخصوص مولوی اسحاق اور انجینئر محمد علی مرزا یہ واویلا کرتے ہوے نظر آتے ہیں، کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان کو بیان نا کرنے کے سبب امام نسائی کو شہید کیا گیا کیونکہ ان کا دعویٰ تھا کہ انکے پاس حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی بھی صحیح سند کے ساتھ روایت موجود نہیں ہے۔
کیا واقع ہی امام نسائی کے پاس شان حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر کوئی روایت موجود نہیں تھی؟
روافض و نیم روافض کے اس دجل کا جواب ویڈیو میں دیا گیا ھے، اور ویڈیو کا لنک اوپر موجود ھے۔
ویڈیو دیکھیں اور ساتھ میں چینل بھی سبسکرائب کردیں شکریہ
احمد رضا رضوی