بدعت بدعت کی رٹ لگانے والے

اگر امام قرطبی رحمۃ اللہ علیہ کی بدعت کے بارے کی گئی اس بحث سے اتفاق کرلیں ،تو کافی حد تک امت مسلمہ میں اتحاد کی فضا قائم ہوسکتی ہے۔

عموماً دوسرے لوگوں کو دیکھا ہے کہ ایسی تمام کتب کے حوالہ دیتے ہوے نظر تو آتے ہیں، لیکن جب بھی کوئی بات انھیں کتب میں انکے عقائد کے خلاف ہو تو اسکو پس پشت ڈال دیتے ہیں۔

علامہ قرطبی رحمۃ اللہ علیہ نے بدعت کے متعلق جو بحث فرمائی عقلاً و نقلاً درست معلوم ہوتی ہے، اور یہ بھی ثابت ہوتا ہے، کہ کچھ لوگوں نے فضول میں اس مسئلہ میں شدت اختیار کی ہوئی ہے۔

اللہ سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے

آمین

علامہ نووی شافعی و ابن حجر عسقلانی نے اپنے اپنے شروحات میں بدعت کی پانچ پانج اقسام لکھیں ہیں۔

لیکن افسوس کچھ لوگوں پر جوکہ ہر نئے کام کو چاہے وہ اچھا ہو یا برا بدعت سیئہ سے تعبیر کرکے امت مسلمہ کو جہنمی ڈکلیئر کرنا ہوتا ہے۔

احمد رضا رضوی

خیر البشر ٹرسٹ شاہکوٹ