سنی برطانوی اسکالز الشیخ اسرار راشد کی نئی کتاب بنام Islam Answers Atheism جو کہ اس سال کی امازون پر سب سے بہترین سیل رہی اسکی نئی کاپیاں کچھ عرصے بعد دوبارہ برائے فروخت کے لیے میسر ہونگی

شیخ اسرار صاحب کا کہنا ہے کہ برطانیہ اور یورپی ممالک اور آمریکہ میں مسلمانوں کی طرف سے جدید الحاد کے اعتراضات کا بھرپور جواب دینے میں مسلمانوں نے سستی کی جسکی وجہ سے ایسے ممالک کے مسلمان ملحدین کے پیش کردہ اعتراضات پر جواب دینے میں مشکل کا شکار تھے

تو انہوں نے اس کتاب میں اہلسنت کے منہج و منطق کے مطابق جدید الحاد کے تمام اعتراضات کا مدلل اور تفضیلی رد کتاب ھذہ میں دیا ہے جسکی وجہ سے اسکی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے یہاں تک کہ اسکی تمام کاپیاں ختم ہو چکی ہیں

ہماری دعا ہے کہ اللہ شیخ راشد صاحب کے علم میں اضافہ فرمائے اور ان سے دین کا کام لے

نوٹ: کچھ عرصہ قبل انکی ایک ویڈیو مشہور ہوئی تھی پوری دنیا میں جس میں یہ عیسائیوں سے مناظرہ کرتے ہوئے انکے حدیث رسول کے چیلنج پر سر عام زہر پی لی حدیث کو ثابت کرنے کے لیے اور انکے ایمان کی مظبوطی کا یہ عالم تھا کہ زہر ان پر اثر انداز نہ ہوسکی اور پوری دنیا میں اسلام کی حقانیت کا سبب بنے

جزاک اللہ