ایمانی سرحدوں کے رکھوالو سنو!
ایمانی سرحدوں کے رکھوالو سنو!
پڑوسی ملک انڈیا کی بڑی کورٹ یعنی سپریم کورٹ میں ایک رافضی وسیم رضوی نے ایک کیس دائر کیا ہے ۔کیا آپ کو معلوم ہے اُس نے کیس میں کیا مؤقف اپنایا ہے ؟
۔
نہیں معلوم تو میں بتادیتا ہوں۔
۔
وسیم رضوی رافضی نے انڈیا کی سپریم کورٹ میں کیس دائر کرتے ہوئے درخواست دی ہے کہ قرآنِ مجید سے 26 آیات نکالی جائیں ۔
۔
نمبر 2
اس نے اپنی درخواست میں خلفاء ثلاثة پر سنگین الزامات لگائے ہیں ۔
نمبر 3
وسیم رافضی نے اپنی درخواست میں لکھا ہے کہ اسلام ومدارسِ دینیہ دہشت گرد ہیں ۔
۔
اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے ملک میں کیا ہورہا ہے یہ بھی سنتے جائیں ۔
آپ کے ملک کی قومی اسمبلی نے اگست 2020 میں حکومت اور اپوزیشن کی اتفاق رائے سے وفاق ایکٹ بل منظور کرلیا ہے اِس بل کا سہارا لیتے ہوئے حکومت کسی بھی کسی دینی ادارے، مسجد وغیرہ کو اپنی تحویل میں لےکر بند کرسکتی ہے ۔
۔
سیدنا مولٰی علی کرّم اللہ تعالیٰ وجھہ الکریم اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے مابین نزاع خلافت کے متعلق تھا ہی نہیں کہ سیاستِ معاویہ رضی اللہ عنہ زندہ باد منع ہو ۔۔۔بلکہ نزاع قاتلین عثمان رضی اللہ عنہ کے حوالے کئے جانے یانہ جانے سے متعلق تھا لیکن آپ کے مسلک کے جاھل پیروں اسے کچھ اور ہی رنگ دےکر مشہور کررکھا ہے سیاستِ معاویہ رضی اللہ عنہ زندہ باد نعرہ لگانا معاذاللہ کفر ہے حالانکہ سیاست معاویہ کا دور سیدنا حسن مجتبیٰ رضی عنہ کا خلافت تفویض کرنے کے بعد سے شروع ہوتا ہے
۔
8 مارچ میں این جی اوز، والی آنٹیز نے جو گندمچایا وہ بھی آپ سب کے علم میں ہے ۔
۔
ٹک ٹاک اور پاکستان ڈراموں میں اخلاقیات کی پامالی بھی آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں ۔
۔
اِتنے سارے فتنوں اور فسادات کے رونما ہوجانے کے بعد بھی اگر آپ کے ماتھے پر بل نہیں آتے اور آپ علمی وعملی طور پر کوئی درست لائحہ عمل نہیں اپناتے تو مجھے کوئی شک نہیں کہ آپ خالی بُت ہیں، ایمانی غیرت آپ سے سلب کی گئی ہے ۔
✍️ ابوحاتم
12/03/2021/