أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّا كَذٰلِكَ نَفۡعَلُ بِالۡمُجۡرِمِيۡنَ ۞

ترجمہ:

بیشک ہم مجروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں

کافروں کے متعلق اللہ کی وعیدات

 نیز فرمایا بیشک ہم مجرموں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں یعنی کفر اور شرک پر جو ان کو عذاب دیا جائے گا یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ‘ نہ یہ سزا ان کے ساتھ خاص ہے ہمارا ہمیشہ سے یہی دستور ہے ‘

القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 34