بَلۡ جَآءَ بِالۡحَقِّ وَصَدَّقَ الۡمُرۡسَلِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 37
sulemansubhani نے Saturday، 13 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
بَلۡ جَآءَ بِالۡحَقِّ وَصَدَّقَ الۡمُرۡسَلِيۡنَ ۞
ترجمہ:
نہیں ! بلکہ وہ حق لے کر آئے تھے اور انہوں نے اللہ کے رسولوں کی تصدیق کی تھی
انہوں نے تو گزشتہ رسولوں کی تصدیق کی ہے ‘ جس طرح گزشتہ رسولوں نے اللہ تعالیٰ کی توحید بیان کی بیان کی تھی انہوں نے بھی اللہ تعالیٰ کی توحید بیان کی ہے اور اس کے شریک کی نفی کی ہے ‘ ان کی نبوت کا انکار کر کے اور ان کو دیوانہ شاعر کہنے کی وجہ سے تم ضرور درد ناک عذاب چکھنے والے ہو ‘
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 37
[…] تفسیر […]