أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِيۡنَ ۞

ترجمہ:

وہ ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر مسند نشین ہونگے

الصفت : ٤٤۔ ٤٣ میں فرمایا : جنت میں مومنوں کو کئی کلفت اور پریشانی نہیں ہوگی وہ اپنے احباب کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہوں گے اور ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہوں گے اور ان کے ساتھ باتیں کررہے ہوں گے۔

القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 44