فَحَقَّ عَلَيۡنَا قَوۡلُ رَبِّنَآ ۖ اِنَّا لَذَآئِقُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 31
sulemansubhani نے Saturday، 13 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَحَقَّ عَلَيۡنَا قَوۡلُ رَبِّنَآ ۖ اِنَّا لَذَآئِقُوۡنَ ۞
ترجمہ:
سو ہمارے رب کا قول ہم پر ثابت ہوگیا ‘ بیشک ہم ضرور عذاب کو چکھنے والے ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 31