فِىۡ جَنّٰتِ النَّعِيۡمِۙ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 43
sulemansubhani نے Saturday، 13 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فِىۡ جَنّٰتِ النَّعِيۡمِۙ ۞
ترجمہ:
نعمت والی جنتوں میں
الصفت : ٤٤۔ ٤٣ میں فرمایا : جنت میں مومنوں کو کئی کلفت اور پریشانی نہیں ہوگی وہ اپنے احباب کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہوں گے اور ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہوں گے اور ان کے ساتھ باتیں کررہے ہوں گے۔
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 43