أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَمَا تُجۡزَوۡنَ اِلَّا مَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَۙ ۞

ترجمہ:

اور تم کو صرف تمہارے کرتوتوں کی ہی سزا دی جائے گی

اللہ تعالیٰ رحیم و کریم ہے وہ کسی کو بلا وجہ عذاب نہیں دیتا اور بغیر جرم کے کسی کو سزا نہیں دیتا اور تم کو صرف تمہارے کرتوتوں کی ہی سزادی جائے گی ‘ اللہ تعالیٰ نے نیک اور اچھے کاموں کا حکم دیا ہے ‘ اور قبیح اور برے کاموں سے رو

القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 39