وَيَقُوۡلُوۡنَ اَئِنَّا لَتٰرِكُوۡۤا اٰلِهَـتِنَا لِشَاعِرٍ مَّجۡـنُوۡنٍ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 36
sulemansubhani نے Saturday، 13 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَيَقُوۡلُوۡنَ اَئِنَّا لَتٰرِكُوۡۤا اٰلِهَـتِنَا لِشَاعِرٍ مَّجۡـنُوۡنٍ ۞
ترجمہ:
اور وہ کہتے تھے کیا ہم ایک دیوانے شاعر کو قول کی وجہ سے اپنے معبودوں کو ترک کرسکتے ہیں
اسی طرح انہوں نے ہمارے نبی سیدنا محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نبوت کو ماننے سے بھی انکار کیا اور کہا کیا ہم ایک دیوانے شاعر کے قول کی وجہ سے اپنے معبودوں کو ترک کرسکتے ہیں ‘
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 36