محبت میں افراط و تفریط اور غلو پن سے خود کو بچائیں
sulemansubhani نے Sunday، 14 March 2021 کو شائع کیا.
محبت میں افراط و تفریط اور غلو پن سے خود کو بچائیں..!!
حضرت سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
” حبك الشيء يعمي ويصم “
تمہاری (کسی) چیز سے محبت کرنا (تمہیں) اندھا اور بہرا بنا دیتی ہے۔
[شعب الايمان للبيہقي ج 2 ص 14 رقم الحديث 408]
اس اثر کے تمام رواۃ ثقہ ہیں اور اس کی سند صحیح ہے اور اس کے علاوہ اس کو مرفوعا بھی روایت کیا گیا ہے۔ [ شعب الایمان للبیہقی ج2 ص 13 رقم الحدیث 407]
لیکن امام بیہقی علیہ الرحمہ نے اسے دو اسناد سے بلال بن ابی الدرداء سے موقوفا ہی بیان کیا ہے [شعب الایمان للبیہقی ج2 ص14 رقم الحدیث 407 ] اس لیے موقوفا ہی زیادہ صحیح ہے۔
واللہ اعلم
✍عسقلانی غفراللہ لہ
24 مارچ 2020ء
[پرانی تحریر]
ٹیگز:-
رضا عسقلانی