وقت ہو چکا ہے حقیقی مجاھد کا جوہر دکھانے کا
sulemansubhani نے Monday، 15 March 2021 کو شائع کیا.
چالیس کروڑ مسلمانوں کے قائد کدھر ہیں ؟ قاضی القضات فی الھند کہاں ہیں؟ از مولانا حشم الدين رضوی الثقافي غازی ملت کدھر ہیں؟ رہبر قوم و ملت کدھر ہیں؟ فاتح ہندوستان کہاں سوئے ہوئے ہیں؟ مجاھد دوراں کہاں غائب ہیں؟ مجاھد اسلام کدھر ہیں؟ پیشوائے اہلسنت کدھر ہیں؟ غزالی زماں کہاں آرام فرما ہیں؟ […]