مجتہدین مطلق میں صرف امام اعظم ابو حنیفہ ہی وہ امام تھےجو فارس سے تعلق رکھتےتھے

یہی وجہ ہےکہ امام سیوطی الشافعی نے اس حدیث کا مصداق امام اعظم ابو حنیفہ کو قرار دیا