أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّا جَعَلۡنٰهَا فِتۡنَةً لِّلظّٰلِمِيۡنَ ۞

ترجمہ:

بیشک ہم نے اس کو ظالموں کے لیے عذاب بنادیا ہے

الصفت : ٦٣ میں ہے : بیشک ہم نے اس کو فتنہ (عذاب) بنادیا ہے

اس آیت میں فتنہ کا لفظ ہے اور ان پر اس درخت کی وجہ سے شدید عذاب ہونا یہی ان کے لیے فتنہ ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 63