اِنَّا كَذٰلِكَ نَجۡزِى الۡمُحۡسِنِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 80
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجۡزِى الۡمُحۡسِنِيۡنَ ۞
ترجمہ:
ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں
الصفت : ٨٠ میں فرمایا : ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزادیتے ہیں
مقاتل نے کہا اس کا معنی یہ ہے کہ حضرت نوح (علیہ السلام) نے جو نیک کام کیے تھے ‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی جزاء میں ان کے ذکر خیر کو دنیا میں شائع کردیا۔
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 80