اِنَّهٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 81
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّهٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞
ترجمہ:
بیشک وہ ہمارے ایمان دار بندوں میں سے ہیں
الصفت : ٨١ میں فرمایا : بیشک وہ ہمارے ایمان دار بندوں میں سے ہیں
اس آیت میں پہلی آیت کا بیان ہے یعنی حضرت نوح (علیہ السلام) پر ایمان نہیں لائے تھے ثم اس آیت میں تراخی کے لیے نہیں ‘ بلکہ حضرت نوح (علیہ السلام) پر متعدد نعمتیں گنوانے کے لیے ہے ‘ یعنی پھر میں تم کو ان لوگوں کی خبر دیتا ہوں جو حضرت نوح (علیہ السلام) کی پیہم تبلیغ اور ان کی بسیار سعی کے باوجود ایمان نہیں لائے تھے۔
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 81