*قرآن سکھاتا ہے آدابِ حبیب صلی اللہ علیہ وسلم*

علامہ محمد مفتی فیض احمد اویسی 

قرآن مقدس نے ادب سکھایا….. احترام کی تعلیم دی…. محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا احترام….. منسوباتِ محبوب کا احترام…..نسبتوں کا اکرام…. بے شک جس نے احترام کیا، کامیاب ہوا….. ادب و احترام سے زندگی کی بہار ہے….مولانا مفتی فیض احمد اویسی علیہ الرحمہ کے مشک بار قلم سے ذکر محبوب صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی محفل آراستہ کی گئی ہے….آپ بھی کچھ وقت محبوب پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کا تذکرہ کیجئے…. یہ ذکر حیات کی تازگی کا پیغام ہے…. اور ایمان کا وقار….. اوراق اُلٹیے اور محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے احترام و تعظیم کے قرآنی اسلوب کے نظارے کیجئے…….ترسیل: نوری مشن مالیگاؤں***پی ڈی ایف فائل کیلئے رابطہ