اَئِفۡكًا اٰلِهَةً دُوۡنَ اللّٰهِ تُرِيۡدُوۡنَؕ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 86
sulemansubhani نے Monday، 22 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَئِفۡكًا اٰلِهَةً دُوۡنَ اللّٰهِ تُرِيۡدُوۡنَؕ ۞
ترجمہ:
کیا تم اللہ کو چھوڑ کر خودساختہ معبودوں کی عبادت کررہے ہو ؟
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 86