اَمۡ خَلَقۡنَا الۡمَلٰٓئِكَةَ اِنَاثًا وَّهُمۡ شٰهِدُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 150
sulemansubhani نے Tuesday، 23 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَمۡ خَلَقۡنَا الۡمَلٰٓئِكَةَ اِنَاثًا وَّهُمۡ شٰهِدُوۡنَ ۞
ترجمہ:
کیا ہم نے جب فرشتوں کو مئونث بنایا تھا اس وقت یہ موجود تھے
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 150