أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَالۡتَقَمَهُ الۡحُوۡتُ وَهُوَ مُلِيۡمٌ ۞

ترجمہ:

پس ان کو مچھلی نے نگل لیا اس وقت وہ خود کو ملامت کرنے والے تھے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 142