فَكَذَّبُوۡهُ فَاِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُوۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 127
sulemansubhani نے Tuesday، 23 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَكَذَّبُوۡهُ فَاِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُوۡنَۙ ۞
ترجمہ:
تو انہوں نے ان کی تکذیب کی پس بیشک وہ ضرور (عذاب پر) پیش کیے جائیں
آیت : ١٢٧ میں عذاب کا ذکر نہیں ہے ‘ کیونکہ قرائن سے واضح ہوتا ہے کہ ان کو عذاب پر پیش کیا جائے گا ‘ نیز کسی کو پیش کیا جانا عموماً سزا کے موقع پر بولا جاتا ہے ‘ اور قرآن مجید میں اس کا استعمال عذاب دینے کے موقع پر کیا جاتا ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 127